Skip to product information
1 of 1

Zindagi Aur Maut - زندگی اور موت

Zindagi Aur Maut - زندگی اور موت

Regular price Rs.850
Regular price Rs.1,200 Sale price Rs.850
29% OFF Sold out

Writer: Carl Sagan

Pages: 232

Category: Science History

’’ساگان کے تجسس، حیرت اور انسانیت پسندی سے جگمگاتی ہوئی کتاب۔‘‘
✍️ بُک لسٹ

’’اُس کی آج تک لکھی ہوئی تحریروں سے کہیں زیادہ ذاتی اور تیکھی تحریر۔‘‘
✍️ دی ہارٹفورڈ کیورینٹ

’’ساگان اپنے قارئین کو مجبور کرتا ہے کہ وہ زندگی کی طرف غور سے دیکھیں۔‘‘
✍️ پبلشرز وِیکلی

’’اُس کی تحریر رجائیت اور اُمید، دوٹوک پن اور انسانیت کے ساتھ ہمدردی سے لبریز ہے۔‘‘
✍️ سن سینٹینل، فوٹ لاڈرڈیل

’’ساگان کے کام کی صورت میں اُس کی دلائی ہوئی تحریک اور پیدا کردہ لا انتہا تجسس ایک جیتا جاگتا تحفہ ہے۔‘‘
✍️ سیاٹل ٹائمز پوسٹ انٹیلی جینسر

’’یہ کتاب نئے خیالات اور سوالات سے بھری پڑی ہے۔ وہ رونگٹے کھڑے کر دینے والی دریافتوں کی پیش بینی کرتا اور دُنیا کو درپیش چار دلچسپ ترین مسائل پر غوروفکر کی دعوت دیتا ہے۔‘‘
✍️ ڈینور پوسٹ

’’ساگان نے اپنی شہرت کو کام میں لا کر اُس کھائی کو روشن کیا ہے جس میں حماقت، لالچ اور اقتدار کی ہوس نے ابھی ہمیں پھینکنا ہے۔ یہ سب دلچسپیاں اور اسباب بِلینز اینڈ بِلینز میں بڑی خوب صورتی سے پیش کیےگئے ہیں۔‘‘
✍️ دی واشنگٹن پوسٹ بک ورلڈ

’’بِلینز اینڈ بِلینز کو موجودہ نسل کے لیے ایک خاموش بہار قرار دیا جا سکتا ہے... انسانی تاریخ میں عظیم ذہن والے متعدد راہنما شامل ہیں جنھوں نے ہمیں ہماری کائنات اور آغاز کے بارے میں بصیرتیں مہیا کیں۔ گلیلیو نے تعین کیا کہ کرۂ ارض سورج کے گرد گھومتا ہے، نہ کہ سورج کرۂ ارض کے گرد۔ ڈاروِن نے اپنی کتاب کے ذریعے تخلیق کے تصور کو چیلنج کیا۔ اور اب ساگان نے دنیا کو تازہ ترین چیلنج پیش کیا ہے: بِلینز اینڈ بِلینز۔‘‘
✍️ سان انٹونیو ایکسپریس نیوز

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)