1
/
of
1
Yajurveda - یجروید
Yajurveda - یجروید
Regular price
Rs.1,100
Regular price
Rs.1,500
Sale price
Rs.1,100
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Swami Dayanand Saraswati
Pages: 381
Category: Hindu Religious Books
مترجم:پنڈت آشورام آریہ
سوامی دیانند سرسوتی
یجر وید میں بار بار حصول علم کی ترغیب ملتی ہے ، اور ایک اچھے برہمچاری کے طور پر عورت کی مثالیں بھی ملتی ہیں ، مردوں کی بنسبت عورت کو اچھا اور سچا برہمچاری بتایا جارہا ہے اور حیرت کی انتہا تب شروع ہوتی ہے جب ادھیاۓ 8 کا منتر 1 پڑھا جاۓ تو پتا لگتا ہے کہ یہ وید جو یجر کے نام سے منسوب ہے اس کی رچنا ایک عورت نے کی ہے
یجروید ادھیاۓ 8
منتر 1 . اے کمارے برہمچاری میں نے چوبیس برس تک برہمچریہ سیون کیا ہے ، میں اڑتالیس برس تک برہمچریہ سیون کئے ہوۓ سجنوں کی سبھا میں تجھ اڑتالیس برس تک برہمچریہ سیون کیے ہوۓ کو سوئیکار کرتی ہوں ۔
