Skip to product information
1 of 1

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں

Urdu Kay Zarbul Masal Ashar Tehqeeq Ki Roshni Main - اردو کے ضرب المثل اشعار تحقیق کی روشنی میں

Regular price Rs.600
Regular price Rs.800 Sale price Rs.600
25% OFF Sold out

Writer: Books Paradise

Pages: 438

Category: Urdu Adab 

ساڑھے آٹھ سو سے زیادہ ضرب المثل مصرعوں کے اصل اشعار اور شعرا کی تفصیلات ، تفصیلی اشاریے کے ساتھ

"اردو کے ضرب المثل اشعار ، تحقیق کی روشنی میں " ( ترمیم و اضافہ شدہ ایڈیشن کے ساتھ )

ترتیب و تالیف | محمد شمس الحق - ترتیب و تہذیب | رفیق احمد نقش

ادب و شعر سے دل چسپی رکھنے والے ہر افراد اور ہر کتب خانے کی ضرورت۔۔۔

زیر نظر کتاب مستند حوالے کے طور پر کام آ سکتی ہے ، کیوں کہ اس میں اشعار بڑی چھان پھٹک کے بعد شعرا کے کلیات ، دواویں ، تذکروں ، تاریخ ادب کی مستند کتابوں اور تحقیقی مضامین سے لیے گئے ہیں۔ حتی الامکان کوشش کی گئی ہے کہ دور قدیم سے دور جدید تک کے تمام ضرب المثل اشعار اس کتاب میں آ جائیں۔

غالب کا ضرب المثل شعر ہے,,.

ہم کو معلوم ہے جنّت کی حقیقت، لیکن

دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے

اکثر ادیب، شاعر، نقاد اور دانش ور مصرع ثانی میں " دل کے بہلانے کو" پڑھتے ہیں۔ غالب نے "دل کے خوش رکھنے کو" کہا ہے۔ دیوان غالب کے کسی بھی نسخے میں "دل کے بہلانے کو" نہیں چھپا۔۔

قربان علی سالک کا زباں زد عام شعر ہے :

تنگ دستی اگر نہ ہو سالک

تن درستی ہزار نعمت ہے

سالک غالب کے شاگرد تھے۔ سالک کو عوام الناس کم جانتے ہیں۔ چناں چہ اپنی لا علمی کے باعث اکثر اصحاب مصرع اولا میں سالک کی جگہ غالب پڑھتے ہیں۔۔۔

(صفحہ نمبر 14 ، 15 )

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)