1
/
of
1
SSG Tareekh Kay Aeny Main - ایس ایس جی تاریخ کے آئینے میں
SSG Tareekh Kay Aeny Main - ایس ایس جی تاریخ کے آئینے میں
Regular price
Rs.1,400
Regular price
Rs.2,000
Sale price
Rs.1,400
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Lt Col. Retd. Ghulam Jilani Khan
Pages: 479 with Pictures
Category: History
نایاب تصاویر کے ساتھ - بہترین ایڈیشن
یہ کتاب قارئین بالخصوص ملٹری ہسٹری کے طالب علموں کے لیے دلچسپ اور معلومات افزا ہوگی ۔ اس کتاب سے ہماری عسکری تاریخ کے بہت سے ایسے گوشے بے نقاب ہوں گے جو ابھی تک، بوجوہ منظر عام پر نہ آسکے ۔اس کتاب کی اشاعت سے ان بے شمار سپاہیوں کا لہو بھی اہل وطن سے خراج عقیدت وصول کرے گا جو ابھی تک گمنام تھے۔ مجھے یہ امید ہے کہ وطن عزیز پاکستان کا ہر ہر جوان شجاعت اور سرفروشی کی یہ داستان پڑھ کر اپنے سینے میں ایک جیتی جاگتی حرارت محسوس کرے گا اور خدمت قوم و وطن کے جذبات کو اس سے فروغ حاصل ہوگا ـ
View full details
