Skip to product information
1 of 3

Set of 6 Books of Raja Anwar

Set of 6 Books of Raja Anwar

Regular price Rs.6,000
Regular price Rs.8,700 Sale price Rs.6,000
31% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Raja Anwar

Parts: 6 Books

Category: Biographies, Political Columns

راجہ انور کی 6 کتب کا سیٹ  - اس میں ان کی درج ذیل کتب شامل ہیں:

1) جھوٹے روپ کے درشن - صفحات: 160

2) دہشت گرد شہزادہ  - صفحات: 320

3) بڑی جیل سے چھوٹی جیل - صفحات: 188

4) بن باس - صفحات: 334

5) قبر کی آغوش - صفحات: 237 

6) ماضی کا مزار - صفحات: 304

راجہ انور آج کل پاکستان میں ہیں، میرے گھر کے قریب رہتے ہیں، میں ان سے کبھی کبھار ملتا رہتا ہوں۔ یہ بہت ہی شان دار انسان ہیں، اللہ تعالیٰ نے انھیں وِژن، تجربہ اور احساس تینوں نعمتوں سے نواز رکھا ہے۔ میں نے پاکستان میں ان سے بہتر نثرنگار نہیں دیکھا، یہ لفظوں سے نہیں لکھتے، جذبات سے لکھتے ہیں اور قلم سے تحریر نہیں کرتے، شہنائی، بانسری اور ہارمونیم سے تحریر کرتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے انھیں بے تحاشا روانی دے رکھی ہے۔ میرا دعویٰ ہے آپ بس ان کی کوئی تحریر شروع کرلیں، یہ آپ کو اس کے بعد دائیں بائیں نہیں دیکھنے دے گی۔ میں جب بھی ان کی تحریریں پڑھتا ہوں تو سوچتا ہوں اگر راجہ انور نہ ہوتے تو ماضی کی یہ بازگشتیں ہم تک کیسے پہنچتیں، ہم ان سے کیسے واقف ہوتے، لہٰذا تھینک یو راجہ صاحب! تُسی گریٹ او۔
جاوید چودھری

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)