Skip to product information
1 of 1

Raseedi Ticket (Deluxe Edition) - رسیدی ٹکٹ

Raseedi Ticket (Deluxe Edition) - رسیدی ٹکٹ

Regular price Rs.700
Regular price Rs.995 Sale price Rs.700
29% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Amrita Pritam

Pages: 230

Category: Biography

رسیدی ٹکٹ امرتا پریتم کی آپ بیتی ہے جس میں انہوں نے ناول کی ہئیت میں اپنی داستان زندگی بیان کی ہے۔ یہ داستان زندگی کہیں ڈائری کی صورت میں ہے اور کہیں ان کی نظموں کی صورت میں۔ ڈائری کے اقتباسات وہ شامل ہیں جن میں انہوں نے اپنے بیرونی ممالک کے قیام کی روداد لکھی ہے۔ اس آپ بیتی کے مطالعے سے امرتا کے زہنی رجحانات کا بھی پتہ چلتا ہے۔ آپ بیتی میں ان کا انداز اس حد تک بے باک ہے کہ وہ اپنی سیگریٹ اور شراب نوشی کی عادت کا بھی برملا اظہار کرتی ہیں۔ ساحر لدھیانوی سے اپنی محبت کی کہانی بھی سناتی ہیں۔

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)