1
/
of
2
Rah Noward e Shoq - رہ نورد شوق
Rah Noward e Shoq - رہ نورد شوق
Regular price
Rs.1,750
Regular price
Rs.2,200
Sale price
Rs.1,750
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Muhammad Hamid Zaman
Pages: 374
Category: Travelogue ( Safarnama)
ڈاکٹر محمد حامد زمان امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی میں انجینیرنگ اور صحت عامہ کے پروفیسر ہیں۔
سفر جہانِ رنگ وبو کی رعنائی کو دل میں اتار دینے کا ذریعہ تو ہے ہی، مگر کبھی کبھار سفر ایک شفاف ٓایئنے میں اپنے ٓاپ کو دیکھنے کا موقع بھی فراہم کرتا ہے۔ وہ لوگ جو اپنی شباہت، رنگ ونسل، تاریخ وتمدن میں بہت مختلف دکھائی دیتے ہوں، اور بظاہر کسی اورسفر کے مسافر معلوم ہوتے ہوں، عین ممکن ہے کہ ان سے مل بیٹھ کر ہم اپنے ٓاپ کو بہتر طور پر سمجھ سکیں۔ کیا معلوم کہ ان کے تاثرات اور خواہشات کے ٓایئنے میں ہمیں اپنی دنیا صاف دکھائی دینے لگے۔
یہ مضامین ایسے ہی آئینوں کی تلاش کی داستان ہیں۔

