Skip to product information
1 of 1

Misali Musalman Aurat - مثالی مسلمان عورت

Misali Musalman Aurat - مثالی مسلمان عورت

Regular price Rs.800
Regular price Rs.900 Sale price Rs.800
11% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Dr. Muhammad Ali Al Hashmi

Pages: 615

Category: Islam 

دنیا کے کسی مذہب اور کسی نظریہ حیات نے عورت کو وہ عظمت نہیں بخشی جو اسلام نے عطا فرمائی ہے۔اب تک کی معلومہ تاریخ میں کفر و شرک کی طاقتیں اتنی گمراہ کن تہذیب اور اس قدر مہلت اسلحہ سے کبھی مسلح نہیں ہوئیں جتنی آج ہیں۔ ان حالات مسلمان خواتین کا کردار ہمیشہ سے کہیں زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ یعنی وہ خود اسلامی تعلیمات کا عملی پیکر بنیں اور اپنے بچوں میں بھی بہترین مسلمان بننے کی تڑپ پیدا کریں۔ کامیاب مسلمان خاتون کی صفات کیا ہیں ؟ اور ہماری محترم خواتین قرون اولی کی عالی مقام خواتین جیسی ہستیاں کس طرح بن سکتی ہیں؟ یہ باتیں اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ بتا دی گئی ہیں۔ در حقیقت یہ کتاب اعلى سيرت سازی کا جامع منشور ہے۔ ان شا اللہ ! اس کی بدولت ایمان اور حسن عمل کے چراغ دور دور تک روشن ہوتے چلاے جائیں گے۔

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)