1
/
of
1
Main Hon Jahan Gard - میں ہوں جہاں گرد
Main Hon Jahan Gard - میں ہوں جہاں گرد
Regular price
Rs.2,150
Regular price
Rs.2,800
Sale price
Rs.2,150
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Farrukh Sohail Goindi
Pages: 822 (36 Pages of Rare and Historical pictures)
Category: Travelogue - Safarnama
اردو میں لکھا جانے والا اپنی نوعیت کا منفرد سفرنامہ جو قاری کو اپنے ساتھ لے کر تو چلتا ہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ وہ سیاحت کیے گئے ان خطوں، تہذیبوں، لوگوں اور سماج کے متعلق جن معلومات سے آگاہ کرتا ہے وہ علم کا خزانہ ہے۔’’میں ہوں جہاں گرد‘‘ پاکستان کے مقبول ادیب اور سفرنامہ نگار مستنصر حسین تارڑ کی دلچسپی کی کتاب ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر عامر سہیل، صدر شعبہ اردو ایبٹ آباد کالج کا کہنا ہے کہ ’’گوئندی کی یہ تصنیفی سوغات ادبی سفرنامے سے کہیں آگے نکل گئی ہے۔‘‘’’میں ہوں جہاں گرد‘‘ ایک طلسماتی سفرنامہ ہے۔
View full details
