Skip to product information
1 of 2

Khawab Sarab - خواب سراب

Khawab Sarab - خواب سراب

Regular price Rs.700
Regular price Rs.900 Sale price Rs.700
22% OFF Sold out

Writer: Anees Ashfaq

Pages: 456

Category: Novels

"جب سے تم کتاب ڈھونڈنے کا کام کر رہے ہو کچھ دبلے ہو گئے ہو " پھر دستر خوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے بولیں " آج تمھارے لیے ورقی پراٹھے پکوائے ہیں اور گھٹواں کباب ۔کھاؤ" " سلیمن نے آپ کو وقت پر دوا دی؟ " میں نے لقمہ منہ میں ڈالنے سے پہلے پوچھا:
" یہ بتاؤ اچکن اور شیروانی پہنی ہے کبھی؟ "
" نہیں ابھی تک تو نہیں پہنی" ۔
" پہنا کرو۔ دونوں تم پر اچھی لگیں گی ۔تمھارے باپ کو، جب تک سن کا تمھاری ماں سے میل رہا، میں نے شیروانی اور چھڑی کے بغیر کبھی نہیں دیکھا". حسن ماسٹر کو بلوایا ہے کل، ناپ کے لیے " یہ کہہ کر پوچھا" تمھیں اچکن اور شیروانی کا فرق معلوم ہے؟ "
ان کے یہ پوچھنے پر میں خاموش رہا۔
تمھیں ہی نہیں بہت سوں کو نہیں معلوم ۔لکھنوی پہناووں کے نام، ان کی پہچان لوگ بھولتے جارہے ہیں". یہ بتا کر بولیں : " اچکن میں گھیر زیادہ ہوتا ہے اور بٹن چودہ لگتے ہیں اور شیروانی ۔۔۔ میں گھیر کم اور بٹن سات لگتے ہیں "
خواب سراب ناول
انیس اشفاق
اس ناول میں امراؤ جان ادا کے ہاں اولاد کا ہونا دکھایا تھا اور ناول کے کردار کو ہادی رسوا کے اس ناول کی تلاش ہے جس کا مسودہ الگ رکھ دیا تھا

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)