Skip to product information
1 of 1

Janobi Asia Main Pani Par Siasat Awr Khofnak Jango Kay Khatrat - جنوبی ایشیاء میں پانی پر سیاست اور خوفناک جنگوں کے خطرات

Janobi Asia Main Pani Par Siasat Awr Khofnak Jango Kay Khatrat - جنوبی ایشیاء میں پانی پر سیاست اور خوفناک جنگوں کے خطرات

Regular price Rs.1,000
Regular price Rs.1,495 Sale price Rs.1,000
33% OFF Sold out

Writer: Iqtidar Husain Siddiqui

Pages: 326

Category: History, Politics

اقتدار حسین صدیقی کی کتاب بعنوان جنوبی ایشیاء میں پانی کی سیاست اور آبی جنگیں دریائے سندھ کے پانیوں کے مقام کے انتظام اور استعمال پر بین الاقوامی اور ملکی لحاظ سے ایک سیر حاصل تبصرہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ انہوں نے پانی کی سیاسی قوتوں کا ذکر کیا ہے جو ملک میں آبی شعبے میں پیش رفت نہیں ہونے دیتیں ۔ یہ کتاب دراصل پانی کے کم ہوتے ہوئے وسائل ، آب و ہوا میں تبدیلی کی وجہ سے پانی کے عظیم نقصان اور خطے اور ملک میں پانی کی سیاسی قوتوں کے پیش نظر بیدار ہونے کی کال دینے کے مترادف ہے۔

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)