Skip to product information
1 of 1

Herat Kadah - Part 2 - حیرت کدہ - دوسرا حصہ

Herat Kadah - Part 2 - حیرت کدہ - دوسرا حصہ

Regular price Rs.1,750
Regular price Rs.2,190 Sale price Rs.1,750
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Rashid Ashraf

Pages: 536

Category: Short Stories

معروف و نامور شخصیات کی خود نوشتوں سے آسیبی اور مافوق الفطرت اور ماورائے عقل واقعات کا انتخاب ۔ یہ عام اور معمولی لوگوں کے بنائے اور بتائے ہوئے قصے نہیں ۔ یہ من گھڑت واقعات نہیں ۔ یہ وہ واقعات ہیں جن کا تذکرہ ایسے نامور لوگوں نے اپنی خود نوشتوں میں کیا ہے اور جن کے لکھے پر مشکل ہی سے شبہ کیا جا سکتا ہے ۔ ذرا دیکھئے چند نام جن پر آسیبی دنیا کے راز طشت از بام ہوئے :
جوش میلح آبادی
خواجہ حسن نظامی
حفیظ جالندھری
محمد خالد اختر
شہرت بخاری
قدرت اللہ شہاب
توصیف تبسم
ممتاز مفتی
احسان دانش
شکیل بد ایونی
جاوید چوہدری
مقبول جہانگیر
قمر نقوی

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)