Skip to product information
1 of 1

Hazrat Rabia Basri - حضرت رابعہ بصری

Hazrat Rabia Basri - حضرت رابعہ بصری

Regular price Rs.800
Regular price Rs.1,250 Sale price Rs.800
36% OFF Sold out

Writer: Hafiz Nasir Mahmood

Pages: 572

Category: Islam, Biography

 دنیائے اسلام کو یہ خصوصی امتیاز حاصل رہا ہے کہ اس میں ہمہ وقت ایسے نفوس قدسیہ موجود رہے ہیں جو اللہ تعالیٰ کے ودیعت کردہ علم سے عامۃالناس کو اپنے خیرونظر کے روحانی چشموں سے سیراب کرتے رہے ہیں جس کی وجہ سے ان میں اسلامی اقدار کے چراغ جلتے رہے ہیں۔ ہم اپنے ماضی کا جائزہ لیں تو ہمیں اپنے اکابرین و مدبرین کی وہ تاریخ ساز جدوجہد، محنت، عرق ریزی اور جانفشانی تاریخ کے اوراق پر جگہ جگہ دکھائی دیتی ہے جس نے انسانیت کے تن مردہ میں اسلام کی تابندہ روشنی کی روح پھونک دی تھی۔
ایسی ہی نامور ہستیوں میں سے ایک ہستی حضرت رابعہ بصری' کی ہیں۔ جنہوں نے اپنی تعلیمات اور طرزعمل سے تصوف کی دنیا میں ایک تموج پیدا کیا۔ نئی راہیں نکالیں اور آنے والوں کے لئے ایک روشن راتہ بنا گئیں۔ انہوں نے بے غرض اور بے لوث محبت کے ایسے چراغ روشن کئے جن سے ساری دنیائے تصوف نہ صرف متاثر ہوئی بلکہ متعارف ہوئی۔ زیرنظر کتاب حضرت رابعہ بصری' کی سوانح حیات ہے اس میں ان کی تعلیمات، کرامات، اوصاف اور کمالات کا بھی ذکر جامع انداز میں موجود ہے۔ کتاب کا ظاہری حسن بھی خوب ہے۔ بک کارنرشوروم اس حوالے سے شاندار مثالیں قائم کر رہا ہے۔

(روزنامہ ایکسپریس)  

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)