Skip to product information
1 of 9

Harry Potter - Urdu Translated Complete Set (All 8 Parts) - ہیری پورٹر اردو ایڈیشن

Harry Potter - Urdu Translated Complete Set (All 8 Parts) - ہیری پورٹر اردو ایڈیشن

Regular price Rs.5,600
Regular price Rs.8,350 Sale price Rs.5,600
32% OFF Sold out

Writer: J K Rowling

Pages: 4432

Category: Novels

پاکستان میں پہلی مرتبہ دنیا میں بچوں کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی سیریز "ہیری پوٹر"کے آٹھوں ناولوں کااردو ترجمہ-

جے کے رولنگ کے اس شاہ کار کا ترجمہ کیا ہے ملک کے نامور مصنف، ادیب، ناول نگار اور مترجم معظم جاوید بخاری صاحب نے۔۔۔۔بلاشبہ یہ بخاری صاحب کا اردو ادب اطفال پر ایک بڑا احسان ہے کہ انھوں نے انگریزی کی اس مقبول ترین سیریز کو اردو قارئین کے لیے اردو میں ڈھالا، اور پھر ترجمہ بھی اس قدر سلیس اور بامحاورہ کہ ترجمے کا حق ادا کردیا۔۔۔

1) ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز
• صفحات: 312

2) ہیری پوٹر اور تہہ خانے کا اسرار
• صفحات: 392

3)  ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر
• صفحات: 416

4)  ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ
• صفحات: 680

5)  ہیری پوٹر اور ققنس کا گردہ
• صفحات: 960

6)  ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ
• صفحات: 640

7)  ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات
• صفحات: 696

8)  ہیری پوٹر اور بدبخت بچہ
• صفحات: 336

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)