Skip to product information
1 of 1

Ghair Sami Mazahib Kay Baani - غیر سامی مذاہب کے بانی

Ghair Sami Mazahib Kay Baani - غیر سامی مذاہب کے بانی

Regular price Rs.700
Regular price Rs.800 Sale price Rs.700
12% OFF Sold out

Writer: Altaf Javed

Pages: 263

Category: History Book

رام چندر، کرشن ، گوتم بدھ ، مہاویر ، آخن تون ، زرشت ، کنفیوشس  ،سقراط کی اصل تعلیمات کے متعلق تحقیقی   انکشافات

مصنف: الطاف جاوید
میں نے آریہ اور زرد اقوام وغیرہ میں جو بانیان مذاہب ہوئے ان کے حالات اور تعلیم پر لکھا ہے۔ قرآن حکیم میں صرف سامی قوم سے تعلق رکھنے والے انبیاء کا ذکر ہے۔ لیکن قرآن نے کہا ہے کہ خدا نے ہر قریہ (بستی) میں اپنا پیغامبر بھیجا ہے مگر مسلمان علماء اور دانشوروں نے عملاً قریہ کو صرف عرب اور فلسطین تک محدود کردیا۔ حالانکہ ہندوستان، یونان، ایران، چین وغیرہ کے وسیع خطے میں بسنے والے کروڑ ہا انسان موجود ہیں تو کیا ان کے اندر کوئی پیغامبر مبعوث نہیں ہوا؟ کیا قریہ کا اطلاق ان ممالک اور اقوام پر نہیں ہوتا؟
قرآن کے الفاظ یہ ہیں۔
"کوئی بستی یا امت ایسی نہیں جس میں ڈرانے والا نہ بھیجا گیا ہو، ہر امت (قوم) کے لئے رسول ہے" (یونس ٤٧)
الطاف جاوید

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)