Skip to product information
1 of 1

Fikri Rawayaat - فکری روایات کا تنقیدی مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہ

Fikri Rawayaat - فکری روایات کا تنقیدی مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہ

Regular price Rs.1,450
Regular price Rs.2,000 Sale price Rs.1,450
27% OFF Sold out

Writer: Jamshed Iqbal

Pages: 368

Category: Urdu Adab, Tanqeed, Critics

"سنجیدہ ذہن رکھنے والے عشاق فلسفہ اور تاریخ کے کسی بھی شناور کے لیے تو اس کتاب کی محبت ایک طے شدہ واقعہ ہونے کو ہے۔"

✍️ حاشر ابن ارشاد

" میں اپنے محدود مطالعے کی بنیاد پر کہتا ہوں کہ علی عباس جلال پوری کی "روح عصر " اور سید سبط حسن کی " ماضی کے مزار" کے بعد شاید اس روایت میں کی جانے والی یہ پہلی کوشش ہے۔ "

✍️ ڈاکٹراختر علی سید

"یہ کتاب ہمیں فرسودہ عمارتوں کو سلیقے سے مسمار کرنے میں مدد دیتی ہے۔عمارت گر جاتی ہے مگر اڑوس پڑوس میں خوف و ہراس نہیں پھلتا۔ ملبے کو کام میں لاکر نئے نقشےکے ساتھ پھر سے عمارت کیسے اٹھاتے ہیں، یہ بات بھی آپ کو یہ کتاب بتاتی ہے"

✍️ فرنود عالم

" کتاب میں یونان سے لے کر ہندوستان تک کی فکری روایات کا جائزہ بڑی دقت نظری سے لیا ہے۔ میں یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ یہ کتاب تنقیدی فکر کے طالب علموں اور احباب فکر و دانش کے لیے ایک اہم کتاب ثابت ہوگی۔"

✍️ ظہور ندیم

" اس کتاب کا مطالعہ ضروری ہے تاکہ جو لوگ نہیں جانتے کہ انسان کی فکری روایات کیا ہیں وہ جان جائیں اور جو جانتے ہیں انہیں معلوم ہوکہ ہم کہاں کھڑے ہیں "

✍️مبشر علی زیدی

" مجھ سے پوچھئے تو میرے دل کو جمشید جیسے گیانی بھاتے ہیں جو پڑھنے والوں سے اپنی فکر کی اناپ گہرائی، ذہن کی روشنی اور دل کی حرارت سانجھی کرتے ہیں۔ جمشید اقبال بھی ایسا ہی چھتنار شجر ہیں جو ہمیشہ سوچ کر قلم اٹھاتے ہیں اور پھر ان کے لفظوں سے دریا کا پانی میٹھا ہوجاتا ہے اور بھوبھل ریت میں ، علم و فکر اور محبت کی نمی بڑھ جاتی ہے۔"

✍️وجاہت مسعود

"اس کتاب کے پڑھنے والے کا ارادہ رکھنے والوں کو خبردار کیا جانا چاہیے کہ اس کا مطالعہ تعصبات، خود راستی ، اور نظریہ سازش کے امراض کو خاطر خواہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔"

✍️ عثمان قاضی

📙فکری روایات
کا تنقید مطالعہ اور مقامی فکر و شناخت کا مقدمہ

مصنف: جمشید اقبال

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)