1
/
of
4
Fazl e Qabeer - فضل کبیر
Fazl e Qabeer - فضل کبیر
Regular price
Rs.500
Regular price
Rs.590
Sale price
Rs.500
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Dr. Ghulam Mustafa Khan
Pages: 148
Category: Sufism, Rashid Ashraf, Zinda Kitabain
زندہ کتابیں سلسلہ نمبر350
"ڈاکٹر غلام مصطفی خاں کے کشف کا ملکہ درجہ کمال کو پہنچا ہوا تھا لیکن جب تک کوئی خاص ضرورت پیش نہ آئے وہ اپنے روحانی تجربات کے اظہار سے اجتناب کرتے تھے۔ ان کے عقیدت مندوں نے تقاضا کیا کہ وہ اپنے مکاشفات و مشاہدات حیطہ تحریر میں لے آئیں۔ڈاکٹر صاحب اس کام کو اشتہار کے مترادف گرانتے تھے اور راضی نہیں ہوتے تھے۔ جب اصرار حد سے بڑھا تو اس پر آمادہ ہوئے کہ یہ تحریر میری زندگی میں عام نہیں ہوگی۔ یوں'فضل کبیر'کے عنوان سے 96 صفحات کا ایک مختصر رسالہ وجود میں آیا۔"



