Skip to product information
1 of 1

Fateh e Azam Salahuddin Ayubi - فاتح اعظم صلاح الدین ایوبی

Fateh e Azam Salahuddin Ayubi - فاتح اعظم صلاح الدین ایوبی

Regular price Rs.1,800
Regular price Rs.2,500 Sale price Rs.1,800
28% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Khan Asif

Pages: 424

Category: Novels

یہ کتاب تاریخی ناول کی حیثیت سے ایک ممتاز مقام رکھتی ہے جس میں سلطان صلاح الدین ایوبی کے بچپن، ان کی جدوجہد، اور تاریخی صلیبی جنگوں کے دوران پیش آنے والے واقعات اور فتوحات کو انتہائی خوبصورت پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ ناول ضخیم ہونے کے باوجود اپنے دلچسپ طرزِ بیان میں پڑھنے والے کو جکڑ لیتا ہے اور ایک دوسرے سے جڑے تاریخی قصے قاری کو باندھے رکھتے ہیں جب تک کہ ناول مکمل نہ ہو جائے۔
سلطان صلاح الدین یوسف بن ایوب، ایوبی سلطنت کے بانی تھے۔ وہ نہ صرف تاریخ اسلام بلکہ تاریخ عالم کے مشہور ترین فاتحین و حکمرانوں میں سے ایک ہیں۔ وہ ۱۱۳۷ء میں موجودہ عراق کے شہر تکریت میں پیدا ہوئے۔ ان کی زیر قیادت ایوبی سلطنت نے مصر، شام، یمن، عراق، حجاز اور دیار باکر پر حکومت کی۔ صلاح الدین ایوبی کو بہادری، فیاضی، حسن خلق، سخاوت اور بردباری کے باعث نہ صرف مسلمان بلکہ مسیحی بھی عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ان میں جہاد کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا اور بیت المقدس کی فتح ان کی سب سے بڑی خواہش تھی جو بالآخر ۱۱۸۷ء میں پوری ہوئی جب انہوں نے صلیبی جنگوں میں یورپ کی متحدہ افواج کو عبرتناک شکست دے کر ۸۸ سال بعد بیت المقدس ان سے آزاد کروایا۔ اسی نسبت سے انہیں فاتح بیت المقدس بھی کہا جاتا ہے۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)