Skip to product information
1 of 3

Fatawah Baray Khawateen - فتاوی برائے خواتین

Fatawah Baray Khawateen - فتاوی برائے خواتین

Regular price Rs.1,400
Regular price Rs.1,800 Sale price Rs.1,400
22% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Muhammad Bin Abdul Aziz

Pages: 488

Category: Islam

قیامت کے دن مردوں کی طرح عورتیں بھی اپنے اعمال کے لیے جوابدہ ہوں گی۔ اس لیے ہماری محترم ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو زندگی کے ہر مرحلے میں اپنی ضروریات اور معاملات کی انجام دہی کے لیے دینی احکام اور ہدایات سے پوری طرح باخبر رہنا چاہیے۔ یہ کتاب آگہی کا یہ مقصد بخوبی پورا کرتی ہے اس لیے یہ زیادہ سے زیادہ توجہ اور تکریم کی مستحق ہے۔

مختلف گھرانوں کی خواتین کو خانگی زندگی کے نشیب وفراز میں بہت کیا اُلجھنیں اور مسائل پیش آئے ۔ انھوں نے رہنمائی حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب کے اجل علمائے کرام سے رجوع کیا تو ان رجال كبار نے قرآن وسنت کی روشنی میں فتوے جاری فرمائے۔یہ کتاب انھی بیش بہا فتووں کا مجموعہ ہے۔ اس میں ان تمام مشکلات اور مسائل کا دینی حل آسان الفاظ میں بتا دیا گیا ہے جو ہماری محترم خواتین کو وقتاً فوقتاً پیش آتے رہتے ہیں۔
اکثر خواتین حیا کے بوجھ سے دبی رہتی ہیں۔ دل کی بات زبان پر نہیں لاتیں ۔ اس طرح ان کہے سوالات اور نازک مسائل ان کے دل و دماغ میں چکر کاٹتے رہتے ہیں۔ ایسی خواتین اس کتاب کا خاص طور پر مطالعہ فرمائیں ۔ ان شاء اللہ ! انھیں قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنے تمام مسائل کا تسلی بخش حل اور ہر سوال کا شافی جواب مل جائے گا

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)