1
/
of
1
Falsfa Maghrib Ki Tareekh - فلسفہ مغرب کی تاریخ
Falsfa Maghrib Ki Tareekh - فلسفہ مغرب کی تاریخ
Regular price
Rs.2,100
Regular price
Rs.3,000
Sale price
Rs.2,100
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
Writer: Bertrand Russell
Pages: 740
Category: Philosophy, Falsfa
رسل کی کتاب" ہسٹری آف ویسٹرن فلاسفی" بیسوی صدی کی اہم ترین کتابوں میں شمار کی جاتی ہے- علمی دنیا میں اس کتاب کو فلسفے اور اس کی تاریخ کے مستند ترین مآخذ کے طور پر بھی دیکھا گیا ہے- رسل نے فلسفے کی مابعدالطبیعات کے ساتھ اس کے سماجی معاشرتی اور سیاسی رشتوں کو وسیع تناظر میں دیکھا اور پرکھا ہے ۔ رسل کی کتاب مغربی فلسفہ کی تاریخ افلاطون اور ارسطو سے لے کر اسپینوزا، کانٹ اور بیسویں صدی تک تمام اہم فلسفیوں کے نظریات کی ایک شاندار منفر د تحقیق ہے ۔
