Skip to product information
1 of 1

Dracula (Normal Edition) - ڈراکیولا

Dracula (Normal Edition) - ڈراکیولا

Regular price Rs.800
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.800
46% OFF Sold out

Writer: Mazhar ul Haq Alvi

Pages: 456

Category: Novels, Horror, Zinda Kitabain

عالمی ادب کی زندہ کتاب
برام اسٹوکر کا شہکار ۔۔۔۔۔۔ DRACULA
ڈریکولا کو دنیا کی خوفناک کتابوں کی فہرست میں نمایاں مقام حاصل رہا ہے ۔ ڈریکولا حقیقی تھا یا فرضی یہ کہنا شاید مشکل ہے ۔۔ ڈسکوری چینل پر ایسے لوگوں کے انٹرویو دیکھے جا چکے ہیں جن کے دانت نوکیلے اور وہ خون پینے کی طلب کا شکار تھے ۔۔ برام اسٹوکر نے کہا تو اسے ناول ہے لیکن عام خیال یہ ہے کہ ڈریکولا درحقیقت کسی جیتے جاگتے کردار پر مبنی ہے جس نے برام اسٹوکر سے اپنی کہانی لکھنے کی فرمائش کی تھی ۔ بہت سے واقعات جو بعد میں پیش آئے اور آج بھی دیکھنے سننے میں آتے ہیں اس پر دلالت کرتے ہیں۔

عالمی ادب کی زندہ کتاب ۔ ڈریکولا ۔۔۔

ڈریکولا ۔۔۔ مصنف برام اسٹوکر ۔۔ ترجمہ نگار مظہر الحق علوی

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)