Skip to product information
1 of 1

Dosron Ki Body Lanaguge Parhana Sikhain - دوسروں کی باڈی لینگویج پڑھنا سیکھیں

Dosron Ki Body Lanaguge Parhana Sikhain - دوسروں کی باڈی لینگویج پڑھنا سیکھیں

Regular price Rs.950
Regular price Rs.1,200 Sale price Rs.950
20% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Scott Rouse

Pages: 197

Category: Self Help, Self Motivational

Urdu Translation of Understanding Body Language

Translated By Abdul Qadir Mughal

اگر آپ دوسروں کی گفتگو ، تاثرات اور اشاروں کو ڈی کوڈ کرنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ہے۔ 
کتاب کا تعارف:

بات چیت اور باڈی لینگویج کے پیچھے چھپے حقیقی ارادوں کو بے نقاب کرنے کے لیے اشاروں، تاثرات اور پوزیشن کو ڈی کوڈ کرنا سیکھیں!اس کتاب کے مصنف اسکاٹ راؤز ایک ممتاز طرزِ عمل تجزیہ کار (Behavior Analyst) اور باڈی لینگوئج کے ماہر ہیں۔ جن کے پاس اعلیٰ درجے کی تفتیش کی تربیت میں متعدد سرٹیفکیٹ ہیں۔ فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (FBI)، یونائیٹڈ اسٹیٹس سیکرٹ سروس، یونائیٹڈ اسٹیٹس ملٹری انٹیلی جنس اور امریکی محکمہ دفاع جیسے باوقار اداروں کو تربیت دینے کے باعث اسکاٹ غیرزبانی مواصلات میں وسیع مہارت رکھتے ہیں۔انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں، امریکی فوج، Fortune 500 CEOs، ڈاکٹروں، وکلاء، اداروں کے سربراہوں اور میڈیا انڈسٹری کے لوگوں کو تربیت اور مشاورت فراہم کی ہے۔ ایک ٹرائل کنسلٹنٹ اور Keynote Speaker کی حیثیت سے انسانی طرزِ عمل کے بارے میں اسکاٹ کی بصیرت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جاتا ہے اور اس کی قدر کی جاتی ہے۔

 

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)