Skip to product information
1 of 1

Bohat Sal Pehly - بہت سال پہلے

Bohat Sal Pehly - بہت سال پہلے

Regular price Rs.900
Regular price Rs.1,200 Sale price Rs.900
25% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Selcuk Altun

Pages: 232

Category: Novel

سلجوق التون ترکی کے قدیم شہر آرتوین میں 1950 میں پیدا ہوئے ۔ وہ ریٹائرڈ بینکار، پبلشر اور ترکی میں ادب کے حوالے سے بہت بلند مقام رکھتے ہیں ۔ اُن کے اس ناول ( بہت سال پہلے ) کو انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف کرائم رائیٹرز نے ایک سو غیر ملکی کرائم فکشن کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ اس ناول کے علاوہ ان کا ایک اور ناول ’’بازنطینی سلطان‘‘ کرائم فکشن کے طور پر مقبول ہوا۔
’’بہت سال پہلے‘‘ ترکی کے ایک جنگی پائلٹ کمال کے گرد گھومتی کہانی ہے ۔ ہم شکل بھائی اور ایک قیمتی ولا اس ناول کا محور ہیں۔ یقیناً اُردو ادب میں سلجوق التون کا یہ ناول ایک شان دار اضافے کے طور پر اپنا مقام بنائے گا۔

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)