Skip to product information
1 of 1

Al Bayan By Javed Ahmad Ghamidi - البیان - مکمل سیٹ

Al Bayan By Javed Ahmad Ghamidi - البیان - مکمل سیٹ

Regular price Rs.11,000
Regular price Rs.15,000 Sale price Rs.11,000
26% OFF Sold out
Shipping calculated at checkout.

Writer: Javed Ahmad Ghamidi

Parts: 5

Category: Islam, Quran Tafseer

  آں سوے افلاک کے اِس شہ پارۂ ادب کا حسن بیان تو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا ممکن نہیں ہے۔ میں نے، البتہ اس ترجمے میں یہ کوشش کی ہے کہ اس کا مدعا نظم کلام کی رعایت سے اردو زبان میں منتقل کر دوں۔ تراجم کی تاریخ میں یہ اِس لحاظ سے پہلا ترجمۂ قرآن ہے کہ اِس میں قرآن کا نظم اُس کے ترجمے ہی سے واضح ہو جاتا ہے۔ اِس کے لیے مزید کسی شرح ووضاحت کی ضرورت نہیں رہتی۔ ترجمے کے حواشی زیادہ تر استاذ امام امین احسن اصلاحی کی تفسیر ’’تدبرقرآن‘‘ کا خلاصہ ہیں۔ میرا نقطۂ نظر جن مقامات پر اُن سے مختلف ہے، وہ بھی کم نہیں ہیں۔ اہل نظر تقابلی مطالعے سے اُنھیں خود متعین کر سکتے ہیں۔ ترجمہ وتفسیر کی کتابوں میں ہر جگہ اِس کا اظہار ممکن نہیں ہوتا۔

جاوید احمد غامدی

View full details

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)