Skip to product information
1 of 1

Abaad huay Barbaad Huay - آباد ہوئے برباد ہوئے

Abaad huay Barbaad Huay - آباد ہوئے برباد ہوئے

Regular price Rs.1,100
Regular price Rs.1,500 Sale price Rs.1,100
26% OFF Sold out

Writer: Ali Akbar Natiq

Pages: 400

Category: Autobiography

 یہ ایک شان دار اور بے مثال خودنوشت ہے جس میں کھرا سچ ہے، ایک ایسا سچ جس کی لپیٹ میں علی اکبر ناطق کے آباؤ اجداد، اُس کی اپنی ذات اور زمانہ بھی آتا ہے۔ اس کی نثر پنجاب کی دھرتی کی طرح زرخیز اور پُرمایہ ہے۔ اس داستانِ حیات میں فکشن اور کہانی جیسی دل فریب دل چسپی ہے۔ یہ خودنوشت رنگین قصّوں کی من موہنی مالا ہے، البتہ یہ فقط واقعہ نگاری نہیں، واقعات کی تہ میں، تہ در تہ میں گنجینۂ معانی مخفی ہے۔ اس گنجینے تک فقط صاحبِ نظر رسائی حاصل کر سکتا ہے۔ یہ خودگزشت اِس دَور کی کہانی ہے، یہ رُودادِ حیات ہر ہر دور کی بے مثال حکایت ہے۔
اس کتاب کو پڑھنا رُوح کو سرشار کر دینے والا تجربہ ہے کہ یہ اُردو اَدب میں اپنی نوع کی واحد خودنوشت ہے، ایک امر ہوجانے والی لازوال تخلیق!

عرفان جاوید  

View full details

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
A
Aftab Malik

اچھا تجربہ رہا آپ سے کتابیں منگوانے کا۔
سب کتابیں میرے پسند کی تھیں اور پڑھ کر اچھا لگا،
آج ہی آباد ہوئے برباد ہوئے پڑھنا شروع کی ہے۔
اچھی کتاب ہے۔